ویڈیو| تلاوت قاری «مجید عنان‌پور» - سوره اسراء

IQNA

ویڈیو| تلاوت قاری «مجید عنان‌پور» - سوره اسراء

طوفان‌الاقصی کے بعد کے حوالے سے تلاوت آیت ۵ سوره اسراء ایرانی قاری مجید عنان‌پور کی آواز میں پیش کی جاتی ہے۔

ایکنا نیوز- فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ أُولَاهُمَا بَعَثْنَا عَلَيْكُمْ عِبَادًا لَنَا أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ فَجَاسُوا خِلَالَ الدِّيَارِ وَكَانَ وَعْدًا مَفْعُولًا ﴿۵﴾

 اور پھر جب وعده [تحقق] دو میں سے پہلے وعدے کا حق آن پہنچا تو اپنے سخت طاقتور بندوں کو تم پر مسلط کرونگا تاکہ تمھیں تمھارے گھروں میں (قتل وغارت کے لیے) آجائے اور یہ وعدہ جل پورا ہوگا۔

 

ویڈیو کا کوڈ